جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری!بڑے ملک نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ،فیصلے پر بھارت تلملا اٹھا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری!بڑے ملک نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ،فیصلے پر بھارت تلملا اٹھا

اسلام آباد/لاہور (این این آئی)پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائے جانے کے بعد بنگلہ دیش نے ایمرجنگ ایشیا کپ 2018 کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیار پورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کے بعد بنگلہ… Continue 23reading کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری!بڑے ملک نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ،فیصلے پر بھارت تلملا اٹھا

ٹاس کے موقع پر ایسی معمولی غلطی جو کوہلی کے گلے پڑ گئی،سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

ٹاس کے موقع پر ایسی معمولی غلطی جو کوہلی کے گلے پڑ گئی،سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

سڈنی(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف 64رنز کی عمدہ اننگز کھیلی تاہم اسی میچ کے دوران معمولی غلطی پر وہ ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا کی تنقید کی زد میں آگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل شیڈول واحد پریکٹس میچ میں… Continue 23reading ٹاس کے موقع پر ایسی معمولی غلطی جو کوہلی کے گلے پڑ گئی،سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کیلئے ایونٹ میں شامل چھٹی ٹیم کے لیے پیشکشیں طلب

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کیلئے ایونٹ میں شامل چھٹی ٹیم کے لیے پیشکشیں طلب

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے ایونٹ میں شامل چھٹی ٹیم کے لیے پیشکشیں طلب کرلی گئیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی نیلامی میں حصہ لینے کے لیے فارم 14 دسمبر تک لیے جاسکتے ہیں جسے 18 دسمبر تک جمع کرایا جاسکے گا۔پی سی بی… Continue 23reading پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کیلئے ایونٹ میں شامل چھٹی ٹیم کے لیے پیشکشیں طلب

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ3 دسمبر سے شروع ہوگا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ3 دسمبر سے شروع ہوگا

دبئی(این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ 3 دسمبر سے دبئی میں شروع ہوگا ٗدونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ 3 دسمبر سے ابوظہبی میں شروع ہو گا۔ یاد… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ3 دسمبر سے شروع ہوگا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 دسمبر سے ہوگا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 دسمبر سے ہوگا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 دسمبر سے ہوگا۔ بھارتی ٹیم چار ٹیسٹ میچز کے علاوہ تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز بھی کھیلے گی۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا… Continue 23reading آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 6 دسمبر سے ہوگا

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع کرتے ہوئے 30 نومبر کے بجائے 7 دسمبر کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کچھ پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینلز بھی پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کے ٹینڈرز میں ایک بار پھر توسیع

14ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

14ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

(این این آئی)14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں (آج) ہفتہ دومیچز کھیلے جائینگے ٗ پہلا میچ ہالینڈ اور ملائیشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور جرمنی کے درمیان کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ 19 روز تک جاری رہنے کے بعد 16 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔ میگا ایونٹ میں دنیا… Continue 23reading 14ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے

فاسٹ باؤلر محمد عباس نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے،محمد حفیظ اور بلال آصف کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

فاسٹ باؤلر محمد عباس نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے،محمد حفیظ اور بلال آصف کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ کرلیاگیا

دبئی(این این آئی) فاسٹ بولر محمد عباس کندھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔دبئی ٹیسٹ میں محمد عباس فیلڈنگ کے دوران دائیں کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے اور انہیں جنوبی افریقا کے دورے سے قبل… Continue 23reading فاسٹ باؤلر محمد عباس نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے،محمد حفیظ اور بلال آصف کے بارے میں بھی بڑا فیصلہ کرلیاگیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم خریدنے کیلئے بولی میں حصہ لینے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے اپنی ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم خریدنے کیلئے بولی میں حصہ لینے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے اپنی ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کی چھٹی فرنچائز کو نیلامی میں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، علی ترین نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ دسمبر میں فرنچائز کی نیلامی کرے گا جس میں وہ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کی ٹیم خریدنے کیلئے بولی میں حصہ لینے کے بعد جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے اپنی ٹیم کے نام کا اعلان کر دیا

1 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 2,301