سینچورین(این این آئی) سٹار فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کو ٹیسٹ کرکٹ میں جنوبی افریقہ کا کامیاب ترین باؤلر بننے کیلئے مزید ایک وکٹ درکار ہے، اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ سٹین (آج) بدھ کو پاکستان کے خلاف شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ میں یہ اعزاز حاصل کر لیں گے، اس وقت سٹین اور شان پولاک کی وکٹوں کی تعداد برابر ہے، دونوں نے یکساں 421 وکٹیں لے رکھی ہیں۔
ڈیل سٹین کو کامیاب ترین جنوبی افریقن ٹیسٹ باؤلر بننے کیلئے مزید ایک وکٹ درکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































