جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امپائر پر ’چیخنا‘ شکیب الحسن کو مہنگا پڑگیا : میچ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

امپائر پر ’چیخنا‘ شکیب الحسن کو مہنگا پڑگیا : میچ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ

ڈھاکہ (این این آئی) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران امپائر پر چلانے پر بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امپائر سے نامناسب رویہ اختیار کرنے پر شکیب الحسن کے کارکردگی پوائنٹس میں سے ایک پوائنٹ… Continue 23reading امپائر پر ’چیخنا‘ شکیب الحسن کو مہنگا پڑگیا : میچ فیس کا پندرہ فیصد جرمانہ

ہاکی ورلڈ کپ میں شکست : تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

ہاکی ورلڈ کپ میں شکست : تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان

اسلام آباد(این این آئی)ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان ہوگئی کہ مینجمنٹ کے تمام ارکان مستعفی ہوگئے وہ تحقیقات کس کے خلاف کریں؟۔ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے اس سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے رابطہ کیا کہ اگراجازت ہوتو فیڈریشن کے عہدیداران کے خلاف انکوائری… Continue 23reading ہاکی ورلڈ کپ میں شکست : تحقیقات کرنے والی کمیٹی پریشان

آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

میلبورن (این این آئی) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ26 دسمبر سے میلبورن کے مقام پر شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا… Continue 23reading آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

بھارتی کرکٹر دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھنے کی تصاویر وائرل

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

بھارتی کرکٹر دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھنے کی تصاویر وائرل

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دھونی کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر شوہر کی جانب سے سینڈل کی کلپ باندھتے ہوئے تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جوتے آپ نے دلائے ہیں… Continue 23reading بھارتی کرکٹر دھونی کی بیگم کی سینڈل کی کلپ باندھنے کی تصاویر وائرل

قمر ابراہیم کو ہاکی ٹیم کا کوچ بنائے جانے کا امکان

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

قمر ابراہیم کو ہاکی ٹیم کا کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور (این این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں اولمپین قمر ابراہیم کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کی اگلی اسائنمنٹ پرو ہاکی لیگ ہے جس کیلئے کیمپ یکم جنوری سے لگایا جائیگا، اس موقع پر پی ایچ ایف کی جانب سے ٹیم اور مینجمنٹ میں… Continue 23reading قمر ابراہیم کو ہاکی ٹیم کا کوچ بنائے جانے کا امکان

نیوزی لینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

کرائسٹ چرچ (این این آئی) نیوزی لینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 26 دسمبر سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ26 سے 30 دسمبر تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔ واضح رہے… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ26 دسمبر سے شروع ہوگا

کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کو حادثہ

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کو حادثہ

لاہور (اے این این )کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کو حادثہ،محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹر احمد شہزاد نے گاڑی کو حادثہ پیش آنے کی خبر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئرکر دی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ گذشتہ رات جم سے واپس آتے ہو ئے میری… Continue 23reading کرکٹر احمد شہزاد کی گاڑی کو حادثہ

آئی سی سی کی جانبداری یا کچھ اور؟ آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف اور بھارت کے حق میں فیصلہ دیدیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

آئی سی سی کی جانبداری یا کچھ اور؟ آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف اور بھارت کے حق میں فیصلہ دیدیا

دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )کی ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹی نے پاکستان بھارت سیریز ہرجانہ کیس میں اخراجات کی ادائیگی پر بھی بھارت کے حق میں فیصلہ دیدیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کو بھارتی کرکٹ بورڈکے ہرجانہ کیس پر آنے والے اخراجات کی 60فیصد رقم( 8کروڑ 45لاکھ82ہزار بھارتی روپے ) کی… Continue 23reading آئی سی سی کی جانبداری یا کچھ اور؟ آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف اور بھارت کے حق میں فیصلہ دیدیا

لینے کے دینے پڑ گئے، پاکستان بھارت کو کتنے کروڑ روپے جرمانہ کس مد میں ادا کرے گا؟بڑی خبر آگئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

لینے کے دینے پڑ گئے، پاکستان بھارت کو کتنے کروڑ روپے جرمانہ کس مد میں ادا کرے گا؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان پاک بھارت کرکٹ سیریز نہ کھیلنے سے متعلق کیس کا فیصلہ بھارت کے حق میں کر دیا ہے تاہم اب آئی سی سی نے اس تمام قانونی کارروائی کا خرچہ بھی پاکستان کرکٹ بورڈ پر ڈال دیا ہے… Continue 23reading لینے کے دینے پڑ گئے، پاکستان بھارت کو کتنے کروڑ روپے جرمانہ کس مد میں ادا کرے گا؟بڑی خبر آگئی

1 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 2,324