سڈنی(آئی این پی ) آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سٹیو سمتھ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن سے باہر ہوگئے ۔ کرکٹ آسٹریلیا کی ویب سائٹ کے مطابق 29سالہ سٹیو سمتھ حالیہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران کہنی کی انجری کا شکار ہوگئے ہیں جسکے بعد وہ کم از کم6 ہفتے کرکٹ کے میدانوں سے دور رہیں گے ،سٹیو سمتھ اب کہنی کی سرجری کروائیں گے جس کے بعد انہیں چھ ہفتے آرام کرنا ہوگا اور پھر انکا ری ہیبلیٹیشن پروگرام شروع ہوگا ۔
سابق آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ انجری کا شکار ، پی ایس ایل 4سے باہر ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































