بھارت کو شکست، پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ جیت لی
دوحہ (این این آئی)پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دیکر چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کھیلی گئی ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح اور ذوالفقار قادر پر مشتمل ٹیم کا مقابلہ بھارت کے پنکج ایڈوانی اور… Continue 23reading بھارت کو شکست، پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چمپئن شپ جیت لی







































