انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی رینکنگ جاری کردی،بھارتی ٹیم کی تنزلی،پاکستان کی زبردست پوزیشن
دبئی (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کرکٹ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم کا 283 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے جبکہ دوسرے نمبر پر موجود انگلش کرکٹ ٹیم کے 266 پوائنٹس ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی رینکنگ کے… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی رینکنگ جاری کردی،بھارتی ٹیم کی تنزلی،پاکستان کی زبردست پوزیشن