نوجوان کھلاڑیوں کے پاس مصباح الحق سے سیکھنے کیلئے سنھری موقع ہے ، اسد شفیق
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اسد شفیق نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو ٹیم کا کوچ تعینات کرنا ایک اچھا فیصلہ ہے جس کے بہت مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کھیل کے ایسے موقع پر جب کھلاڑیوں کو کچھ سمجھ نہیں… Continue 23reading نوجوان کھلاڑیوں کے پاس مصباح الحق سے سیکھنے کیلئے سنھری موقع ہے ، اسد شفیق