اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

مصباح الحق پر سفارشیوں کو بھرتی کرنے کے الزام پر پی سی بی کی وضاحت

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق پر سفارشیوں کو بھرتی کرنے کے الزام پر پی سی بی نے وضاحت پیش کردی۔اعلامیے میں سینیٹر مشاہد اللہ کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیاکہ سلیکشن کمیٹی مکمل طور پر بااختیار اور ملک کے

بہترین کرکٹرز کو مواقع دے رہی ہے، مصباح فارم، فٹنس اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد اپنے وسیع تجربے کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا انتخاب کرتے ہیں،احمد شہزاد اور عمر اکمل کو پی ایس ایل 2019 میں کارکردگی کی بنیاد پر قومی ٹیم میں جگہ دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…