پاک سری لنکن سیریز : نیشنل اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل
کراچی(این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 27 ستمبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا جس کیلئے گرائونڈ کی تزئین و آرائش اور پچز کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاری کیلئے نیشنل… Continue 23reading پاک سری لنکن سیریز : نیشنل اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل