بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بادشاہت ،سنجے منجریکر کا اظہار حیرانگی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بادشاہت ،سنجے منجریکر کا اظہار حیرانگی

لاہور( آن لائن )بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کمنٹری کرنے آئے تو براڈکاسٹر نے آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگز کا گرافک سکرین پر چلایا۔ سنجے منجریکر پاکستان کو پہلے نمبر پر دیکھ کر حیران رہ گئے اور… Continue 23reading پاکستان کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بادشاہت ،سنجے منجریکر کا اظہار حیرانگی

فٹنس مسائل : بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمرا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

datetime 25  ستمبر‬‮  2019

فٹنس مسائل : بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمرا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

نئی دہلی(آن لائن )بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر جسپریت بمرا فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے، انجری کے باعث وہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ اومیش یادیو کو بھارتی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ کے مطابق بمرا کمر کی… Continue 23reading فٹنس مسائل : بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمرا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی،مہمان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی،مہمان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

کراچی(این این آئی)دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ مہمان کھلاڑیوں کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر شاندار استقبال کیا گیا۔سری لنکا سے تینوں ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے، شہر قائد نے آئی لینڈرز کا استقبال کرنے کیلیے بانہیں پھیلا دی ہیں۔منگل کے روز دونوں… Continue 23reading دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی،مہمان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال

جنوبی افریقہ بلے باز بیورن ہینڈرکس سے جان بوجھ کر نامناسب طریقے سے ٹکرانے پر آئی سی سی کی بھارتی کپتان ویرات کو وارننگ جاری

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

جنوبی افریقہ بلے باز بیورن ہینڈرکس سے جان بوجھ کر نامناسب طریقے سے ٹکرانے پر آئی سی سی کی بھارتی کپتان ویرات کو وارننگ جاری

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی20 میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی سرزنش کی ہے۔بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں کوہلی جنوبی افریقہ بلے باز بیورن ہینڈرکس سے جان بوجھ کر نامناسب طریقے سے ٹکرائے تھے جس پر… Continue 23reading جنوبی افریقہ بلے باز بیورن ہینڈرکس سے جان بوجھ کر نامناسب طریقے سے ٹکرانے پر آئی سی سی کی بھارتی کپتان ویرات کو وارننگ جاری

پاکستان کا تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلنے کا اعلان ،سری لنکا کے بعد جنوری میں کونسی ٹیم پاکستان آئیگی؟کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کا تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلنے کا اعلان ،سری لنکا کے بعد جنوری میں کونسی ٹیم پاکستان آئیگی؟کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی )وسیم خان نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی مستقل واپسی کا دعوی کر دیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کو پاکستان لانے کے لیے کرکٹ بورڈ نے بڑی محنت کی۔وسیم خان نے ملک… Continue 23reading پاکستان کا تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلنے کا اعلان ،سری لنکا کے بعد جنوری میں کونسی ٹیم پاکستان آئیگی؟کرکٹ شائقین کو خوشخبری سنا دی گئی

پاکستانی قوم کے لئے خوشخبری، قومی کرکٹ ٹیم کی تمام ہوم سیریزملک میں کھیلنے کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

پاکستانی قوم کے لئے خوشخبری، قومی کرکٹ ٹیم کی تمام ہوم سیریزملک میں کھیلنے کا اعلان

لاہور(آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی )وسیم خان نے پاکستان میں عالمی کرکٹ کی مستقل واپسی کا دعوی کر دیا ۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم خان نے کہا کہ سری لنکن ٹیم کو پاکستان لانے کے لیے کرکٹ بورڈ نے بڑی محنت کی۔وسیم خان نے ملک… Continue 23reading پاکستانی قوم کے لئے خوشخبری، قومی کرکٹ ٹیم کی تمام ہوم سیریزملک میں کھیلنے کا اعلان

منیبہ علی کی شاندار بیٹنگ نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو نیشنل چیمپئن شپ میں پہلی فتح دلادی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

منیبہ علی کی شاندار بیٹنگ نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو نیشنل چیمپئن شپ میں پہلی فتح دلادی

لاہور(آن لائن )قومی ٹرائنگولر ایک روزہ خواتین چیمپئن شپ کے پانچویں لیگ میچ میں پی سی بی ڈائنامائٹس نے پی سی بی بلاسٹرز کو 8 وکٹوں کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ لاہور جمخانہ کلب گراونڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں فاتح ٹیم نے 176 رنز… Continue 23reading منیبہ علی کی شاندار بیٹنگ نے پی سی بی ڈائنامائٹس کو نیشنل چیمپئن شپ میں پہلی فتح دلادی

محمد حفیظ کو سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا تصاویر میں ایسا کیا تھا کہ مداحوں نے کلاس لے لی

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

محمد حفیظ کو سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا تصاویر میں ایسا کیا تھا کہ مداحوں نے کلاس لے لی

لاہور( آن لائن )شائقین محمد حفیظ کو کیریبیئن لیگ میں ناقص کارکردگی پر طعنے دینے لگے، انھیں سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔کیریبیئن پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز میں موجود محمد حفیظ نے چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، ایک میں وہ شرٹ پہنے بغیر بیٹھے ہیں، ساتھ میں انھوں… Continue 23reading محمد حفیظ کو سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا تصاویر میں ایسا کیا تھا کہ مداحوں نے کلاس لے لی

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ کاتیسرا روز مکمل

datetime 24  ستمبر‬‮  2019

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ کاتیسرا روز مکمل

لاہور(آن لائن )اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سنٹرل پنجاب اور ناردرن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا نتیجہ خیز مقابلہ ثابت ہوا۔میچ میں سنٹرل پنجاب نے ناردرن کرکٹ ٹیم کو 1 اننگز اور 100 رنز سے شکست دی۔ اسپنرز ظفر گوہر اور بلال آصف نے مجموعی طور… Continue 23reading قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ کاتیسرا روز مکمل

1 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 2,309