بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سرفراز احمد کوکپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ ، ان کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت کسے سونپی جائیگی؟نام سامنے آگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

سرفراز احمد کوکپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ ، ان کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت کسے سونپی جائیگی؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیاان کی جگہ بابر اعظم کو نیا کپتان بنائے جانے کا قوی امکان۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے… Continue 23reading سرفراز احمد کوکپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ ، ان کی جگہ قومی ٹیم کی قیادت کسے سونپی جائیگی؟نام سامنے آگیا

پاک سری لنکا میچ میں بابر اعظم چھا گئے، ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

پاک سری لنکا میچ میں بابر اعظم چھا گئے، ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کے نوجوان بلے باز بابراعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو سنچریوں کے ریکارڈ میں پیچھے چھوڑ دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف بابر اعظم 105 گیندوں پر 4 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 115 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، یہ ان کے کیریئر کی… Continue 23reading پاک سری لنکا میچ میں بابر اعظم چھا گئے، ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان میں کرکٹ بحالی کیلئے پاکستان اور آئی سی سی کو مل کر کام کرنا ہو گا، ظہیر عباس

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

پاکستان میں کرکٹ بحالی کیلئے پاکستان اور آئی سی سی کو مل کر کام کرنا ہو گا، ظہیر عباس

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ بحالی کیلئے پاکستان اور آئی سی سی کو مل کر کام کرنا ہو گا۔ایک انٹرویومیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے کہا کہ میں سری… Continue 23reading پاکستان میں کرکٹ بحالی کیلئے پاکستان اور آئی سی سی کو مل کر کام کرنا ہو گا، ظہیر عباس

پاکستان کو صرف ٹارگٹ کیا جارہا ہے ،جو ٹیمیں پاکستان آنا ہی نہیں چاہتیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں ،جاوید میانداد

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کو صرف ٹارگٹ کیا جارہا ہے ،جو ٹیمیں پاکستان آنا ہی نہیں چاہتیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں ،جاوید میانداد

اسلام آباد (این این آئی) سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پاکستان کو صرف ٹارگٹ کیا جارہا ہے ،جو ٹیمیں پاکستان آنا ہی نہیں چاہتیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں ، اب ہر کوئی کہہ رہاہے پاکستان محفوظ ملک ہے ، کئی غیر ملکی رہ رہے ہیں ان کو کوئی مسئلہ… Continue 23reading پاکستان کو صرف ٹارگٹ کیا جارہا ہے ،جو ٹیمیں پاکستان آنا ہی نہیں چاہتیں تو ہم کیا کر سکتے ہیں ،جاوید میانداد

آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے موسمیاتی تبدیلیوں کو کرکٹ کیلئے خطرہ قرار دے دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے موسمیاتی تبدیلیوں کو کرکٹ کیلئے خطرہ قرار دے دیا

سڈنی(این این آئی) آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے موسمیاتی تبدیلیوں کو کرکٹ کیلیے خطرہ قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، آبی ذخائر کم ہورے ہیں، ورلڈ کپ کے دوران کئی میچز بارش کی نذر ہوگئے، اگرچہ حال ہی میں ایشزسیریزمیں سنسنی خیز مقابلے ٹیسٹ… Continue 23reading آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے موسمیاتی تبدیلیوں کو کرکٹ کیلئے خطرہ قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں، یونس خان

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں، یونس خان

کراچی(این این آئی)سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں۔ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ یہ سیکھنا پڑتا ہے کہ جو لوگ آپ کو پسند نہ کرتے ہوں ان کے ساتھ اس طرح کھیلنا ہے، یہ بات میں نے راشد لطیف… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کئی کرکٹر آج سپراسٹار ہیں، یونس خان

عمان کی ہاکی ٹیم پاکستان کے خلاف چار میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

عمان کی ہاکی ٹیم پاکستان کے خلاف چار میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی

لاہور (این این آئی)عمان کی ہاکی ٹیم پاکستان کے خلاف چار میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے پیر کو پہنچ گئی، پی ایچ ایف کے ڈائریکٹر ایڈمن میجر (ر) جاوید ارشد منج اور کرنل آصف ناز کھوکھر نے عمانی ٹیم کا استقبال کیا۔ پاکستان اور عمان کے درمیان سیریز کا پہلا میچ (آج) منگل نیشنل ہاکی… Continue 23reading عمان کی ہاکی ٹیم پاکستان کے خلاف چار میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی

ٹرائنگولر سیریز، نیپال اور زمبابوے کے درمیان میچ ( کل) کھیلا جائے گا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

ٹرائنگولر سیریز، نیپال اور زمبابوے کے درمیان میچ ( کل) کھیلا جائے گا

سنگاپور(این این آئی)ٹرائنگولر کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ ( کل) منگل کو نیپال اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق سیریز کا چوتھا میچ (آج) منگل کو نیپال اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا، افتتاحی میچ میں زمبابوے نے نیپال کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی تاہم اپنے اگلے میچ میں… Continue 23reading ٹرائنگولر سیریز، نیپال اور زمبابوے کے درمیان میچ ( کل) کھیلا جائے گا

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ (کل)سے شروع ہوگا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ (کل)سے شروع ہوگا

ممبئی (این این آئی)بھارت اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل)2 سے 6 اکتوبر کر وشاکاپٹنم میں کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 10 سے 14 اکتوبر تک پونے جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 19 سے 23 اکتوبر تک رانچی میں کھیلا… Continue 23reading بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ (کل)سے شروع ہوگا

1 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 2,309