بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 27 اکتوبر کو ٹور میچ سے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز کریگی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 27 اکتوبر کو ٹور میچ سے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز کریگی

لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم 27 اکتوبر کو ٹور میچ سے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز کریگی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ نیوزی لینڈ کا دورہ کریگی جہاں وہ پانچ ٹی 20 اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم… Continue 23reading انگلینڈ کرکٹ ٹیم 27 اکتوبر کو ٹور میچ سے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز کریگی

کیربیئن پریمیئر لیگ میں (کل) گیانا امیزون واریئرز اورجمیکا تلاواز مقابل ہونگی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

کیربیئن پریمیئر لیگ میں (کل) گیانا امیزون واریئرز اورجمیکا تلاواز مقابل ہونگی

کنگسٹن (این این آئی)کیربیئن پریمیئر لیگ میں ( کل) جمعرات کو گیانا امیزون واریئرز اورجمیکا تلاواز مقابل ہونگی ،گیانا امیزون واریئرز کی قیادت شعیب ملک جبکہ جمیکا تلاواز کی ٹیم کی قیادت ولٹن کرینگے۔ گیانا امیزون واریئرز کی ٹیم لیگ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور اس نے اب تک 8 میچز کھیلے ہیں… Continue 23reading کیربیئن پریمیئر لیگ میں (کل) گیانا امیزون واریئرز اورجمیکا تلاواز مقابل ہونگی

اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کیلئے قومی ایمرجنگ ٹیم کا اعلان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کیلئے قومی ایمرجنگ ٹیم کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کیلئے قومی ایمرجنگ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا،آف اسپنر رامین شمیم ایونٹ میں 15 رکنی قومی ایمرجنگ خواتین ٹیم کی قیادت کریں گی۔دیگر کھلاڑیوں میں عائشہ نسیم، فاطمہ ثناء خان، حفصہ خالد اور حرینہ سجاد ،جویریہ رؤف، کائنات امتیاز، ماہم طارق،… Continue 23reading اے سی سی ویمنز ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2019 کیلئے قومی ایمرجنگ ٹیم کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کب کھیلا جائیگا؟تاریخ سامنے آگئی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کب کھیلا جائیگا؟تاریخ سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسراا میچ (آج) بدھ کو نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو مہمان ٹیم پر 1-0کی برتری حاصل ہے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کرینگے جبکہ مہمان سری… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کب کھیلا جائیگا؟تاریخ سامنے آگئی

دس سال قبل واقعے پر پاکستان کو تنہا نہیں کیا جا سکتا، مائیکل ہولڈنگ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

دس سال قبل واقعے پر پاکستان کو تنہا نہیں کیا جا سکتا، مائیکل ہولڈنگ

کراچی(این این آئی)سابق لیجنڈ ویسٹ انڈین فاسٹ بالر اور کمنٹیٹر مائیکل ہولڈنگ جونجی دورے پر پاکستان میں ہیں۔انہوں نے گزشتہ شب سابق قومی آل رائونڈر اور کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی ۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ پاکستان کو صرف اس وجہ سے کھیل کی دنیا میں تنہا… Continue 23reading دس سال قبل واقعے پر پاکستان کو تنہا نہیں کیا جا سکتا، مائیکل ہولڈنگ

سلمان بٹ کی ڈبل سنچری اور ظفر گوہر کی آل راؤنڈ کارکردگی نے سنٹرل پنجاب کو سیزن میں دوسری کامیابی دلادی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

سلمان بٹ کی ڈبل سنچری اور ظفر گوہر کی آل راؤنڈ کارکردگی نے سنٹرل پنجاب کو سیزن میں دوسری کامیابی دلادی

اسلام آباد (این این آئی)سلمان بٹ کی شاندار ڈبل سنچری کے بعد ظفر گوہر کی آلراؤنڈر کارکردگی نے سنٹرل پنجاب کوبلوچستان کے خلاف میچ میں کامیابی دلادی ہے۔ ظفر گوہر کے ہمراہ تجربہ کاراسپنر بلال آصف کی گھومتی گیندوں نے 2 روز میں بلوچستان کی 20 وکٹیں گرا کرسیزن میں دوسری فتح سمیٹ لی ہے۔… Continue 23reading سلمان بٹ کی ڈبل سنچری اور ظفر گوہر کی آل راؤنڈ کارکردگی نے سنٹرل پنجاب کو سیزن میں دوسری کامیابی دلادی

یونس خان نے مجھے دیوار سے لگائے رکھا ،نہیں معلوم کہ سابق کپتان مجھے کیوں ناپسند کرتے تھے، فیصل اقبال

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

یونس خان نے مجھے دیوار سے لگائے رکھا ،نہیں معلوم کہ سابق کپتان مجھے کیوں ناپسند کرتے تھے، فیصل اقبال

اسلام آباد(این این آئی) لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کے بھانجے اور سابق کرکٹر فیصل اقبال نے کہاہے کہ یونس خان نے مجھے دیوار سے لگائے رکھا لیکن انہیں نہیں معلوم کہ سابق کپتان مجھے کیوں ناپسند کرتے تھے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر لیجنڈ کرکٹرفیصل اقبال نے کہا ہے کہ جن لوگوں پر یونس خان… Continue 23reading یونس خان نے مجھے دیوار سے لگائے رکھا ،نہیں معلوم کہ سابق کپتان مجھے کیوں ناپسند کرتے تھے، فیصل اقبال

عمران خان آپ میرے ہیرو ہیں ،اللہ آپ کو سلامت رکھے، عظیم گالف پلیئر گیری پلیئر

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

عمران خان آپ میرے ہیرو ہیں ،اللہ آپ کو سلامت رکھے، عظیم گالف پلیئر گیری پلیئر

اسلام آباد (این این آئی) عظیم گالف پلیئر گیری پلیئر نے وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا عمران خان مجھے آپ پر فخر ہے، آپ میرے ہیرو ہیں اور آپ کی لیڈر شپ صلاحیت کا مداح ہوں۔تفصیلات کے مطابق عظیم گالف پلیئر گیری پلیئر نے اپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران… Continue 23reading عمران خان آپ میرے ہیرو ہیں ،اللہ آپ کو سلامت رکھے، عظیم گالف پلیئر گیری پلیئر

پی ایس ایل فائیو مکمل طور پر پاکستان میں کرانے پر اتفاق

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

پی ایس ایل فائیو مکمل طور پر پاکستان میں کرانے پر اتفاق

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی زیرصدرات پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس کراچی میں ہوا۔اجلاس میں پی ایس ایل کی فرنچائزز کے نمائندگان نے شرکت کی، جس میں فریقین کے درمیان پی ایس ایل فائیو مکمل طور پر پاکستان میں کرانے پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں پی سی… Continue 23reading پی ایس ایل فائیو مکمل طور پر پاکستان میں کرانے پر اتفاق

1 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 2,309