ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

سرفراز احمد نے دوبارہ قیادت سنبھال لی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے کے بعد سرفراز احمد نے دوبارہ سندھ ٹیم کی قیادت سنبھال لی ہے۔اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں، جہاں ایک بارپھر سرفراز احمد بطور قائد اپنی ذمہ داریاں نبھار ہے ہیں۔ اس سے پہلے انہوں نے کپتانی کے پریشر کی وجہ سے بطوروکٹ کیپر کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم کرکٹ بورڈ کی جانب سے

ان کی جگہ بابراعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان اور اظہرعلی کو ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت دینے کے بعد سرفراز احمد کو دورہ آسٹریلیا سے بھی ڈراپ کردیا گیا تھا۔سرفراز احمد نے اب ساری توجہ ڈومیسٹک کرکٹ پر مرکوز کردی ہے، وہ سندھ ٹیم کے قیادت کرنے کے ساتھ بطور پرفارمر سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ سرفراز احمد کے ساتھ اس میچ میں اسد شفیق نائب کپتان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…