2019، گرین شرٹس نے 3ٹیموں کیخلاف کھیلے گئے 6ٹی ٹونٹی میچز میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی
لاہور( این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم نے رواںسال 2019 میں یکم جنوری سے اب تک3ٹیموں کے خلاف 6ٹی ٹونٹی میچزکھیلے جن میں سے ایک میں کامیابی جبکہ 5میں شکست کا سامنا رہا ۔ گرین شرٹس نے انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا اور شکست کھائی ،انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی کامیابی کاتناسب… Continue 23reading 2019، گرین شرٹس نے 3ٹیموں کیخلاف کھیلے گئے 6ٹی ٹونٹی میچز میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی