اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے اسلام آباد فٹ بال فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری اور سابق رکن پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن رانا محمد اشرف خان کو پنجاب ویمن فٹ ٹیم کا منیجر کو مقرر کر دیا ہے جبکہ جالدہ فیاض اسسٹنٹ منیجر، سابق تحصیل سپورٹس آفیسر راولپنڈی انٹرنیشنل فٹ بالر شاہدخان کوچ اور آصف حماد ٹیم کے ہمراہ کوآرڈینیٹر ہونگے ،پنجاب ویمن فٹ بال ٹیم پشاور میں 10 سے 16 نومبر تک کھیلی جانے والی نیشنل گیمز میں شرکت کریگی۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے رانا محمد اشرف خان کو پنجاب ویمن فٹ ٹیم کا منیجر مقرر کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے



















































