ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 14 رنز سے ہرا دیا ، سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

ولنگٹن (این این آئی) نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔ولنگٹن میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو شکست دے دی، نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر گرینڈہوم شاندار بیٹنگ پر مین آف دی میچ قرار پائے۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے پہلے ٹاس جیتا پھر میچ بھی جیت لیا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلیک کیپس نے ایک سو اسی رنز بنائے۔گرینڈ ہوم 35 گیندوں پر 55 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے جبکہ گپٹل نے 33 اور راس ٹیلر نے 27 رنز بنائیجواب میں انگلش ٹیم سات وکٹ پر 166 رنز ہی بنا سکی، اوپنر ڈیوڈ ملان 55 اور ر جیمز ونس 49 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔لوکی فرگیوسن اور بلیئر ٹکنر کی زبردست بولنگ کی بدولت کیویز نے انگلینڈ کو 14 رنز سے شکست دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…