جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کی کینبرا آمد، عشائیے میں شرکت

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کینبرا (این این آئی)ہائی کمیشن کی جانب سے قومی ٹیم کے کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔تفصیلات کیمطابق سڈنی سے قومی ٹیم کینبرا میں پہنچی تو ہائی کمیشن کی جانب سے گرین شرٹس کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی (آج)منگل کو پاکستانی وقت کے

مطابق دوپہر ایک بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔واضح رہے کہ 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ گزشتہ روز سڈنی میں کھیلا گیا تھا جو بارش کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہوگیا تھا۔دوسری جانب ٹیسٹ سیریز کے لیے کپتان اظہر علی سمیت ٹیسٹ اسکواڈ کے 10 کھلاڑی صبح لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…