اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

رگبی ورلڈ کپ 2019ء کی پہلی سیمی فائنل لائن اپ مکمل،پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان 26 اکتوبر کوکھیلا جائے گا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2019 |

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں جاری نویں رگبی ورلڈ کپ 2019ء کا پہلا سیمی فائنل انگلینڈ اور دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کے درمیان 26 اکتوبر کو انٹرنیشنل سٹیڈیم یوکوہاما میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان میں رگبی ورلڈ کپ میں دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ، انگلینڈ، ویلز اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ

چکی ہیں۔ میگا ایونٹ کا ٹاپ فور مرحلہ 26 اکتوبر سے شروع ہوگا اور میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 27 اکتوبر کو ویلز اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔میگا ایونٹ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل 2 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…