مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں ( کل) چار کھیلے جائینگے

18  اکتوبر‬‮  2019

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل) ہفتہ کو چار کھیلے جائینگے،برمودا اور پاپوانیوگنی ، جرسی اور نائیجریا، کینیا اور سکاٹ لینڈ ، چوتھے میچ میں نمیبیا اور ہالینڈ کی ٹیموں میں مقابلہ ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جاری مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں( کل )ہفتہ کو پہلا میچ برمودا اور پاپوا نیوگنی کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرامیچ جرسی اور نائیجیریا ، تیسرا میچ کینیا اور سکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ چوتھے میچ میں نمیبیا اور ہالینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے

ہونگی ۔ یاد رہے کہ دو نومبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 14 ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جن کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، سکاٹ لینڈ، ہالینڈ، پاپوا نیو گنی، نمیبیا، سنگاپور اور برمودا کو گروپ اے جبکہ یو اے ای، آئرلینڈ، اومان، ہانگ کانگ، کینیڈا، جرسی اور نائیجیریا کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے۔ دونوں گروپس سے ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ براہ راست ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کیلئے بھی کوالیفائی کر لیں گی۔ سیمی فائنلز یکم نومبر جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 2 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…