اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دورہ آسٹریلیا : پاکستان آنے سے انکار کرنے والے سری لنکن کھلاڑی نظرانداز

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(این این آئی ) سری لنکن بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان آنے سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کو نظر انداز کردیا۔سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا جس میں لیستھ مالنگا کو کپتان بنایا گیا ہے تاہم پاکستان آنے سے انکار کرنے والے 7 کھلاڑیوں کو نظر انداز کردیا گیا ہے، مالنگا سمیت انکار کرنے والے کوشل پریرا اور ڈک ویلا کو منتخب کیا ہے۔

دورہ آسٹریلیا کے لیے سری لنکن ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، لیستھ مالنگا (کپتان)، کوشل پریرا، کوشل مینڈس، ڈونشکا گونا تلکے، ایشکا فرنینڈو، ڈک ویلا، ڈوسن شناکا، سہیان جے سوریا، راجا پکسا، اوشاڈا فرنینڈو، وینڈ ہراسنگے، لکشن سنداکن ، نوان پردیپ، لہرو کمارا، لہرو اوڈانا اور کوسن راجیتھا۔واضح رہے سری لنکن ٹیم تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 27اکتوبر کو ایڈیلیڈ میں کھیلے گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…