دورئہ پاکستان؛ نوٹوں کی” چمک “سے زمبابوین کرکٹرز کے دل موم
ہرارے(نیوز ڈیسک)نوٹوں کی گرمی نے زمبابوین کرکٹرز کے دل موم کردیے، ٹیم نے ہر کھلاڑی کو10ہزار ڈالر اضافی دینے کی شرط پر پیر سے دورئہ پاکستان کی تیاریوں کے آغاز پر حامی بھرلی۔تفصیلات کے مطابق دورہ پاکستان کیلیے زمبابوین کرکٹ بورڈ ایک جانب پی سی بی کے ساتھ بات چیت میں زیادہ سے زیادہ فوائد… Continue 23reading دورئہ پاکستان؛ نوٹوں کی” چمک “سے زمبابوین کرکٹرز کے دل موم