منگل‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2024 

بنگلہ دیش لیگ کے لئے انتخاب عالم نے کمیشن مانگا، عمران نذیر

datetime 23  فروری‬‮  2015

بنگلہ دیش لیگ کے لئے انتخاب عالم نے کمیشن مانگا، عمران نذیر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے آو¿ٹ آف فام کھلاڑی عمران نذیر نے الزام عائد کیا ہے کہ انتخاب عالم نے مبینہ طور پر بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دینے کیلیے ان سے کمیشن طلب کیا تھا۔دوسری جانب پی سی بی کے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ آپریشنز نے اسے اپنی کردار کشی کے… Continue 23reading بنگلہ دیش لیگ کے لئے انتخاب عالم نے کمیشن مانگا، عمران نذیر

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز آج سرجوڑ کر بیٹھیں گے

datetime 23  فروری‬‮  2015

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز آج سرجوڑ کر بیٹھیں گے

برسبین(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں پے در پے شکستوں پر غور کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر آغا اکبر کے مطابق برسبین میں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا گیا ہے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور آفیشلز آج سرجوڑ کر بیٹھیں گے

انگلینڈ نے سکاٹ کو ہرا کر اپنی فتح کا آغاز کر دیا

datetime 23  فروری‬‮  2015

انگلینڈ نے سکاٹ کو ہرا کر اپنی فتح کا آغاز کر دیا

کرائسٹ چرچ: معین علی کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ نیوزی لینڈ سے آٹھ وکٹوں اور آسٹریلیا سے 111 رنز کی شرم ناک شکست کھانے کے بعد پیر کو یہاں کھیلے گئے پول ‘اے’ کے میچ میں انگلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 119 رنز سے… Continue 23reading انگلینڈ نے سکاٹ کو ہرا کر اپنی فتح کا آغاز کر دیا

سری لنکا کے دونوں اوپنرز صرف دو رنز پر آٗوٹ،افغان ٹیم نے ایک منفرد ریکارڈ برابر کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2015

سری لنکا کے دونوں اوپنرز صرف دو رنز پر آٗوٹ،افغان ٹیم نے ایک منفرد ریکارڈ برابر کردیا

ڈیونیڈن:…. افغانستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں سری لنکا کو شکست سے دوچار تو نہ کر سکی لیکن اس نے اپنے شاندار کھیل سے تمام حریفوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجانے کے ساتھ ساتھ شائقین کے دل بھی موہ لیے۔ اس کے ساتھ ساتھ افغانستان کی ٹیم ایک منفرد ریکارڈ میں حصے دار بھی… Continue 23reading سری لنکا کے دونوں اوپنرز صرف دو رنز پر آٗوٹ،افغان ٹیم نے ایک منفرد ریکارڈ برابر کردیا

ڈسپلن کی خلاف ورزی؛ بنگلا دیشی فاسٹ بولرالامین کو وطن بھیجنے کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2015

ڈسپلن کی خلاف ورزی؛ بنگلا دیشی فاسٹ بولرالامین کو وطن بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل فاسٹ بالر الامین حسین کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2015میں بنگلا دیش کے فاسٹ بولر الامین حسین سے متلعق آئی سی… Continue 23reading ڈسپلن کی خلاف ورزی؛ بنگلا دیشی فاسٹ بولرالامین کو وطن بھیجنے کا فیصلہ

معین علی ستائیس سال بعد نیوزی لینڈ میں سنچری بنانے والے پہلے انگلش کھلاڑی

datetime 23  فروری‬‮  2015

معین علی ستائیس سال بعد نیوزی لینڈ میں سنچری بنانے والے پہلے انگلش کھلاڑی

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک) کرائسٹ چرچ میں جہاں 27 سال بعد کسی انگلش کھلاڑی نے سو رنز کا ہندسہ عبور کیا وہیں ورلڈ کپ تاریخ کی انگلینڈ کی جانب سے سب سے لمبی پارٹنر شپ بھی قائم ہوئی۔ معین علی 27 سال بعد نیوزی لینڈ کے دیس میں سو کا ہندسہ عبور کرنیوالے پہلے انگلش… Continue 23reading معین علی ستائیس سال بعد نیوزی لینڈ میں سنچری بنانے والے پہلے انگلش کھلاڑی

پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور کھلاڑیوں کی میڈیا سے بات چیت پر پابندی

datetime 23  فروری‬‮  2015

پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور کھلاڑیوں کی میڈیا سے بات چیت پر پابندی

برسبین (نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے کھلاڑیوں کے میڈیا سے رابطے پر پابندی لگادی ۔ ٹیم کے ساتھ سفر کرنے والے جنرل منیجر میڈیا آغا اکبر نے ایک ای میل کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ جمعے تک پاکستانی ٹیم کا کوئی کھلاڑی یا آفیشل میڈیا سے بات چیت نہیں کرے گا۔ میڈیا میں آنے… Continue 23reading پاکستانی ٹیم انتظامیہ اور کھلاڑیوں کی میڈیا سے بات چیت پر پابندی

ویسٹ انڈین بلے باز ڈیرن براوو فٹنس مسائل سے دوچار‘ آئندہ دو میچز میں شرکت مشکوک

datetime 23  فروری‬‮  2015

ویسٹ انڈین بلے باز ڈیرن براوو فٹنس مسائل سے دوچار‘ آئندہ دو میچز میں شرکت مشکوک

کینبر(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹےم بلے باز ڈیرن براوو کی فٹنس مسائل کی وجہ سے آئندہ دو میچز میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔ ٹاپ آرڈر بلے باز پاکستان کے خلاف میچ میں بیٹنگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انہیں گراﺅنڈ سے باہر جانا پڑا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم… Continue 23reading ویسٹ انڈین بلے باز ڈیرن براوو فٹنس مسائل سے دوچار‘ آئندہ دو میچز میں شرکت مشکوک

نیوزی لینڈ کا انگلینڈ پر لاٹھی چارج، 8 وکٹوں سے بدترین شکست دے دی

datetime 23  فروری‬‮  2015

نیوزی لینڈ کا انگلینڈ پر لاٹھی چارج، 8 وکٹوں سے بدترین شکست دے دی

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 9ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو روندتے ہوئے 8 وکٹوں سے بآسانی ہرا دیا۔ویلنگٹن کے ویسٹ پیک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے 124 کا آسان ہدف 13ویں اوور میں ہی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ہدف کے تعاقب میں… Continue 23reading نیوزی لینڈ کا انگلینڈ پر لاٹھی چارج، 8 وکٹوں سے بدترین شکست دے دی