ایک دن ضرور ون ڈے ٹیم میں دوبارہ نظر آﺅں گا ‘ یونس خان
دبئی (نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز یونس خان نے عالمی کپ کے بعد ون ڈے ٹیم سے ڈراپ ہونے کے باوجود امید کا دامن نہیں چھوڑا اور انہیں یقین ہے کہ وہ دوبارہ ون ڈے کھیلیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ وہ ون ڈے سے ریٹائر نہیں… Continue 23reading ایک دن ضرور ون ڈے ٹیم میں دوبارہ نظر آﺅں گا ‘ یونس خان











































