یونس خان کے نام ایک اور اعزاز
دبئی(آن لائن) پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی یونس خان نے انگلینڈ کے گراہم گوچ کا 8900رنز کا ریکارڈ توڑ کر زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گئے۔ یونس خان نے گراہم گوچ کا یہ ریکارڈ انگلینڈ کے خلاف دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں توڑا ہے۔… Continue 23reading یونس خان کے نام ایک اور اعزاز











































