امیت مشرا کیخلاف خاتون کو ہراساں کا مقدمہ درج کرلیا گیا
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر امیت مشرا کو بنگلور کے مقامی ہوٹل میں خاتون کوزبانی اور جسمانی طورپر ہراساں کرنے کے جرم پر مقدمہ درج کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ واقعہ 25ستمبر کو بنگلور کے ایک ہوٹل میں پیش آیا . خاتون نے 27 ستمبر کو ان کے خلاف مقدمہ درج… Continue 23reading امیت مشرا کیخلاف خاتون کو ہراساں کا مقدمہ درج کرلیا گیا











































