چیئرمین پی سی بی کی بھارت میں رسوائی،پاکستان حرکت میں آگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے انتہا پسندبھارتی تنظیم کے احتجاج کے باعث چیئرمین پی سی بی کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات منسوخ کیے جانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ ایسے واقعات بار بار رونما ہونے سے روکنے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں،پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی کی بھارت میں رسوائی،پاکستان حرکت میں آگیا











































