لاہور(آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ جب تک وہ پاکستان کی جانب سے دوبارہ انٹرنیشنل میچ نہیں کھیل لیتے، ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے۔ آف اسپنر سعید اجمل کہتے ہیں کہ وہ پاک انگلینڈ سیریز بہت مس کر رہے ہیں۔ دل کرتا ہے کہ اڑ کر جائیں اور ٹیم میں شامل ہو جائیں۔سعید اجمل کا کہنا ہے کہ وہ فٹ ہیں۔ اعتماد میں کمی نہیں آئی،نہ ہی ریٹائر منٹ کا کوئی فیصلہ کیاہے۔ ہنستے مسکراتے رہنے والے سعید اجمل کا کہنا ہے کہ فریضہئ حج کی ادائیگی کے بعد ان میں خاصی تبدیلی آئی ہے۔سعید اجمل کا ماننا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اسپن ٹریک ہی پاکستان ٹیم کے لیے مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔
پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل میچ کھیل کر ہی ریٹائرمنٹ لوں گا ، سعید اجمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب
-
پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید کیلئے نئی شرائط عائد
-
راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار، پاکستانی کرنسی بھی برآمد
-
سونے کے بعد چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی
-
چینی کمپنی ’’ہان گینگ ٹریڈ کمپنی‘‘ کاپاکستان میں اپنا پلانٹ بند کرنے کا اعلان
-
پہلی سے پانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ
-
جمائما خان کو نیا پیار مل گیا؟ برطانوی میڈیا کا منگنی کادعویٰ



















































