شکست کو قریب دیکھ کر انگلش کھلاڑیوں کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے،وہاب ریاض پر سنگین الزام عائد کردیا
دبئی(نیوزڈیسک)شکست کو قریب دیکھ کر انگلش کھلاڑیوں کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے،وہاب ریاض پر سنگین الزام عائد کردیا، برطانوی اخبار کے مطابق انگلش کوچ ٹرایور بیلس وہاب ریاض کی بال ٹمپرنگ کے حوالے سے شکایت لے کر میچ ریفری کے پاس پہنچ گئے۔ انگلش کوچ کا کہنا ہے کہ جو روٹ کو شک ہے کہ… Continue 23reading شکست کو قریب دیکھ کر انگلش کھلاڑیوں کے ہاتھ پاﺅں پھول گئے،وہاب ریاض پر سنگین الزام عائد کردیا









































