ممبئی واقعہ:بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے شہریار خان سے معذرت کر لی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر نے پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان سے ممبئی میں پیش آنے والے واقعے پر تحریری معذرت کرلی ہے۔پی سی بی چیئرمین کو لکھے گئے خط میں انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان سے سیریز کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کرے… Continue 23reading ممبئی واقعہ:بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے شہریار خان سے معذرت کر لی









































