بھارتی بورڈ حکومت کی بے معنی باتوں پر عمل پیرا ہے‘ جاوید میانداد
لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے بھارتی کرکٹ بورڈ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارتی بورڈ اپنے ملک کو کھیل سے محبت کرنے والا ملک بنانے کی بجائے اپنی حکومت کی بے معنی باتوں پر عمل پیرا ہے ، دو طرفہ سیریز کی بحالی کے لئے حکومت پاکستان کی جانب… Continue 23reading بھارتی بورڈ حکومت کی بے معنی باتوں پر عمل پیرا ہے‘ جاوید میانداد











































