بھارت سے سیریز نہ ہوئی تو ،شہریارخان نے حکمت عملی کا اعلان کردیا
دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہاہے کہ پاک بھارت سیریزکی گیند بھارت کے کورٹ میں ہے . سیریز کے انعقاد کا فیصلہ بھارت کو کرنا ہے۔ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بھارت سے سیریز نہ ہوئی تو 3 ملکی سیریز کھیلیں گے جبکہ سہ ملکی ایک روزہ… Continue 23reading بھارت سے سیریز نہ ہوئی تو ،شہریارخان نے حکمت عملی کا اعلان کردیا











































