دبئی(نیوز ڈیسک)دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور راحت علی کی جگہ یاسر شاہ کوٹیم میں شامل کیا گیا جبکہ انگلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔انگلش کپتان ایلسٹر کک کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم دنیا کی پہلی ٹیم بننا چاہتی ہے جو پاکستان کو متحدہ عرب امارات میں ٹیسٹ سیریز میں شکست دے گی۔ 2012میں اس گراﺅنڈ پر پاکستان نے انگلینڈ کو تین۔ صفر سے شکست دی تھی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں لیگ ا سپنر یاسر شاہ سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کیے ہوئے ہے۔ یاسر شاہ نے ایک سال کے دوران ا?سٹریلیا اور سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتوحات دلوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ یاسر شاہ کمر کی تکلیف کے سبب ابوظہبی ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے۔
دبئی ٹیسٹ،پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































