اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی تذلیل کے بعد بھی نجم سیٹھی بھارت دوستی کیلئے بے تاب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) پاکستان سپر لیگ کی گورننگ باڈی کے سربراہ نجم سیٹھی ایک بار پھر بھارتی کرکٹ بورڈ کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نجم سیٹھی پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان کی بھارت میں تذلیل کے بعد بھی ان کو کھل کر بھارتی بورڈ کے خلاف بولنے نہیں دے رہے۔ جب شہریار لاہور میں بھارتی بورڈ کیخلاف بول رہے تھے تو پی سی بی کے ڈائریکٹر امجد نجم سیٹھی کے ایما پر ان کو بھارتی بورڈ ، ششانک منوہر اور سری نواسن کیخلاف بولنے سے روکتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…