پیر‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2025 

آسٹریلیا کا دورہ ملتوی ، بنگلہ دیشی شائقین نے ذمہ داری اپنی وزیراعظم اور پاکستان پر ڈال دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

آسٹریلیا کا دورہ ملتوی ، بنگلہ دیشی شائقین نے ذمہ داری اپنی وزیراعظم اور پاکستان پر ڈال دی

کولکتہ(آن لائن) بعض شائقین بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہِ پاکستان پر انگلیاں اٹھاتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ دورہ ‘بگ تھری ‘کی منشا کے بغیر ہوا جس پر وہ ناراض ہیں-بنگلہ دیشی شائقین نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے رواں ہفتے سکیورٹی خدشات پر شیڈول دورہ ملتوی کرنے کی ذمہ داری اپنی وزیر… Continue 23reading آسٹریلیا کا دورہ ملتوی ، بنگلہ دیشی شائقین نے ذمہ داری اپنی وزیراعظم اور پاکستان پر ڈال دی

محمد عامر کو بنگلہ دیش میں لیگ کرکٹ کھیلنے کی پیشکش

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

محمد عامر کو بنگلہ دیش میں لیگ کرکٹ کھیلنے کی پیشکش

ملتان(نیوز ڈیسک) سپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اپنی سزا پوری کرنے کے بعد دوبارہ میدان میں آنے والے کھلاڑی محمد عامر کہتے ہیں کہ انہیں بنگلا دیش لیگ کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے جس پر وہ غور کررہے ہیں۔ملتان میں ایس اوایس ویلج میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ پاکستان میں… Continue 23reading محمد عامر کو بنگلہ دیش میں لیگ کرکٹ کھیلنے کی پیشکش

میچ نہ جیتنے پر قوم سے معذرت، سیریز ضرور جیتیں گے,شعیب ملک

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

میچ نہ جیتنے پر قوم سے معذرت، سیریز ضرور جیتیں گے,شعیب ملک

ہرارے(نیوزڈیسک)زمبابوے کے خلاف خزاںکے پتوں کی طرح بکھرتی بیٹنگ لائن کو مضبوط سہارے دینے والے شعیب ملک نے میچ نہ جیتنے پر قو م سے معذرت کرلی ہے اور عامر یامین کی اچھی کارکردگی پر ان کی تعریف کی ہے۔انہوں نے کہا کہ انشا ءاللہ اگلا میچ جیت کر ٹی20کی طرح ون ڈے سیریز بھی… Continue 23reading میچ نہ جیتنے پر قوم سے معذرت، سیریز ضرور جیتیں گے,شعیب ملک

بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کے حوالے سے شاہد آفریدی کی دلچسپ ٹوئٹ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کے حوالے سے شاہد آفریدی کی دلچسپ ٹوئٹ

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کے حوالے سے شاہد آفریدی کی جانب سے ایک دلچسپ ٹوئٹ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کافی متحرک ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ کھل کر اظہار خیال کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ایک… Continue 23reading بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر کے حوالے سے شاہد آفریدی کی دلچسپ ٹوئٹ

میچ ہارنے کو صرف بدقسمتی ہی کہا جا سکتا ہے: اظہر علی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

میچ ہارنے کو صرف بدقسمتی ہی کہا جا سکتا ہے: اظہر علی

ہرارے (نیوزڈیسک)خراب روشنی سے میچ ہارنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ میچ ہارنے کو ہم صرف بدقسمتی ہی کہہ سکتے ہیں تاہم کھلاڑیوں نے بہت اچھا میچ کھیلا ہے،بیٹنگ لائن فلاپ ہوئی لیکن شعیب ملک نے بہت اعلیٰ کھیل پیش کیا اور یاسر نے بھی اس کا… Continue 23reading میچ ہارنے کو صرف بدقسمتی ہی کہا جا سکتا ہے: اظہر علی

دورہِ آسٹریلیا ملتوی ہونے کا ذمہ دار پاکستان، بنگلہ دیشی شائقین

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

دورہِ آسٹریلیا ملتوی ہونے کا ذمہ دار پاکستان، بنگلہ دیشی شائقین

کولکتہ(نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی شائقین نے کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے رواں ہفتے سیکیورٹی خدشات پر شیڈول دورہ ملتوی کرنے کی ذمہ داری اپنی وزیر اعظم حسینہ واجد پر ڈال دی۔ بنگلہ دیش میں ان دنوں آسٹریلوی ہائی پروفائل دورہ ملتوی ہونے کے مختلف مفروضے سامنے آ رہے ہیں۔ بعض شائقین بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم… Continue 23reading دورہِ آسٹریلیا ملتوی ہونے کا ذمہ دار پاکستان، بنگلہ دیشی شائقین

رمیزراجہ نے زمبابوے ٹیم کوآڑے ہاتھوں لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

رمیزراجہ نے زمبابوے ٹیم کوآڑے ہاتھوں لیا

ہرارے(نیوزڈیسک) زمبابوے کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر سابق کپتان رمیز راجہ نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا ہے کہ زمباوے کے کھلاڑیوں نے اپنے کپتان کا گھیراﺅ کرکے اس پر پریشر ڈالا جس کی وجہ سے وہ خراب روشنی کا بہانہ کرکے میدان سے بھاگ گئے۔بیٹنگ لائن کے فلاپ ہونے پر انہوں نے کہا… Continue 23reading رمیزراجہ نے زمبابوے ٹیم کوآڑے ہاتھوں لیا

دوسراایک روزہ میچ امپائرزنے زمبابوے ٹیم کی مان کرپاکستان سے فتح چھین لی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

دوسراایک روزہ میچ امپائرزنے زمبابوے ٹیم کی مان کرپاکستان سے فتح چھین لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دوسرے ایک روزی میچ میں ایمپائرز کے متنازعہ فیصلے نے پاکستان سے فتح کا موقع چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہرارے میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے میچ میں ایمپائرز کے متنازعہ فیصلے نے پاکستان سے فتح کا موقع چھین لیا ہے۔ پاکستان کو آخری 2 اوورز میں… Continue 23reading دوسراایک روزہ میچ امپائرزنے زمبابوے ٹیم کی مان کرپاکستان سے فتح چھین لی

کیا پاکستانی بیٹسمین اسپن کھیلنا بھول چکے ہیں؟

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

کیا پاکستانی بیٹسمین اسپن کھیلنا بھول چکے ہیں؟

ہرارے (نیوزڈیسک)ہرارے میں دو ٹی 20 میچز اور پہلے ون ڈے میں پاکستانی بلے بازوں کی مایوس کن کارکردگی دیکھ کر کرکٹ کے سب ہی شائقین کو افسوس ہوا۔ مگر یہ کارکردگی اتنی حیران کن بھی نہیں تھی۔نوجوان کھلاڑیوں سے لے کر سابق ٹیسٹ کرکٹرز تک سب ہی نے ہمارے بلے بازوں کے ہنر پر… Continue 23reading کیا پاکستانی بیٹسمین اسپن کھیلنا بھول چکے ہیں؟