کرکٹر وسیم اکرم رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
ہیوسٹن(نیوز ڈیسک) وسیم اکرم اپنے اشتہارات میں دیئے گئے۔ پیغامات کے برعکس امریکہ کی سڑکوں پر سگریٹ پیتے کیمرے کی قید میں آگئے۔ 49سالہ لیجنڈری باو¿لر اس وقت کرکٹ آل سٹار ٹی ٹونٹی ٹورنامنت میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجود ہیں جہاں اس ایونٹ کا دوسرا ٹونٹی ٹونٹی میچ بدھ کو ہیوسٹن میں کھیلا… Continue 23reading کرکٹر وسیم اکرم رنگے ہاتھوں پکڑے گئے











































