یونس خان کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی لاسٹ لائف لائن ثابت ہو سکتی،ذرائع
لاہور( آن لائن ) سابق کپتان یونس خان کے لئے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں واپسی لاسٹ لائف لائن ثابت ہو سکتی ہے۔ورلڈ کپ کے بعد یونس خان نے چار سیریز مس کیں لیکن سلیکشن کمیٹی نے یوٹرن لیتے ہو ئے مڈل آرڈر کو استحکام دینے کے لئے یونس خان کو ون ڈے… Continue 23reading یونس خان کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی لاسٹ لائف لائن ثابت ہو سکتی،ذرائع











































