نئے کھلاڑیوں کیلئے6کروڑ لگاکر اکیڈمی بنائی مگر بند کردی گئی: سعید اجمل
لاہور(آن لائن)کرکٹر سعید اجمل نے کہا ہے کہ چیکنگ میں صرف پاکستانی سپنرز کی پکڑائی ہورہی ہے میں نے کرکٹرز تیار کرنے کیلئے اکیڈمی بنائی مگر اب اسے سکیورٹی وجوہات کی بنائ پر بند کردی گئی ہے انہوںنے کہا کہ میں نے اپنے پاس سے 6کروڑ روپے لگاکر اکیڈمی بنائی تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب سے درخواست کرتے… Continue 23reading نئے کھلاڑیوں کیلئے6کروڑ لگاکر اکیڈمی بنائی مگر بند کردی گئی: سعید اجمل











































