یونس خان انگلینڈ سے سیریزکے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرہوجائینگے
کراچی(نیوز ڈیسک ) یونس خان انگلینڈ سے سیریز کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو جائینگے؟ یہ دعویٰ غیرملکی خبر رساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے کیا۔یونس کو حالیہ سیریز کیلیے ایک بار پھر اسکواڈ کا حصہ بنانے پر مختلف حلقوں کی جانب سے سلیکٹرز پر خاصی تنقید ہو رہی ہے،ٹیم مینجمنٹ… Continue 23reading یونس خان انگلینڈ سے سیریزکے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرہوجائینگے











































