پاک بھارت سیریز ،گیند حکومت کے کورٹ میں ہے ،راجیو شکلا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق نائب صدر اور انڈین پریمیئر لیگ کے سربراہ راجیوشکلا نے کہا ہے کہ پاکستان سے سیریز حکومت کی اجازت سے مشروط ہے ۔نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، پاک بھارت سیریز سے متعلق کئی تجاویز موجود ہیں… Continue 23reading پاک بھارت سیریز ،گیند حکومت کے کورٹ میں ہے ،راجیو شکلا











































