انگلینڈ کیخلاف 3ٹی 20میچوں کی سیریز : قومی ٹیم کااعلان کردیا گیا
لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈنے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے ٹی20اسکواڈ کااعلان کردیا۔ٹیم میں سرفراز احمد کی واپسی ہوئی ہے جبکہ عمر اکمل کوڈراپ کردیا گیا ہے، چیئرمین شہریا خان نے منظوری دے دی ، ٹی 20سیریز کا پہلا میچ 26نومبر کو کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف 3 ٹی 20میچوں کی سیریز… Continue 23reading انگلینڈ کیخلاف 3ٹی 20میچوں کی سیریز : قومی ٹیم کااعلان کردیا گیا











































