پرتھ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ 624 رنز پر آل آؤٹ، ٹیلر نے 290 رنز بنائے
پرتھ(نیوز ڈیسک)راس ٹیلر نے 290 رنز کی اننگز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا بہترین سکور بنانے کے ساتھ ساتھ ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ہزار رن بھی مکمل کر لییپرتھ میں کھیلے جانے والے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن نیوزی لینڈ کی ٹیم لنچ سے قبل 624 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔ اس… Continue 23reading پرتھ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ 624 رنز پر آل آؤٹ، ٹیلر نے 290 رنز بنائے











































