پاکستان اپنے کرکٹ ویںیوز کی سکیورٹی بہتر بنا دے تو کھیلنے کیلئے تیار ہیں: راجیو شکلا
لاہور(آن لائن) چئیرمین آئی پی ایل راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان اپنے کرکٹ ویںیوز کی سیکورٹی بہتر بنا دے تو بھارت سیریز کھیلنے کیلئے آنے کو تیار ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین آئی پی ایل راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کو آپس میں کرکٹ… Continue 23reading پاکستان اپنے کرکٹ ویںیوز کی سکیورٹی بہتر بنا دے تو کھیلنے کیلئے تیار ہیں: راجیو شکلا











































