کھیل کو بطور کیریئر اپنانا ہے تو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے دور رہنا ہوگا : سلما ن بٹ ، محمد آصف
لاہور(آن لائن) کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف نے نوجوانوں کونصیحت کی ہے کہ اگر وہ کھیل کو کیریئرکے طور پر اپنانا چاہتے ہیں تو اُنہیں ہر قسم کی غیر قانونی سرگرمی سے دوررہنا ہوگا ۔اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی سے قبل واپڈا بحالی پروگرام کے تحت واپڈا… Continue 23reading کھیل کو بطور کیریئر اپنانا ہے تو کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے دور رہنا ہوگا : سلما ن بٹ ، محمد آصف











































