کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، ویسٹ انڈین ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں ایک ٹیم نے 24 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی
ڈومینیکا(آن لائن) کرکٹ کی تاریخ کے انوکھے واقعے میں ویسٹ انڈین ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں ایک ٹیم نے 24 رنز پر اننگ ڈکلئیر کردی۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ پیش آیا ہے۔ لیوارڈ آئی لینڈ اور وڈ ورڈ آئی لینڈ کی ٹیموں کے مابین… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، ویسٹ انڈین ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں ایک ٹیم نے 24 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی











































