پیٹرسن نے عامر پر ہمیشہ کیلیے کرکٹ کے دروازے بند کرنے کا مطالبہ کردیا
لندن(نیوزڈیسک)فکسنگ میں سزایافتہ فاسٹ بولر عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی مخالفت انگلینڈ میں بھی شروع ہوگئی ہے اور سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن نے ان پر ہمیشہ کیلیے کرکٹ کے دروازے بند کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔پیٹرسن کہتے ہیں کہ میں جانتا ہوں کہ جب عامر ان چیزوں میں پڑا اس کی عمر… Continue 23reading پیٹرسن نے عامر پر ہمیشہ کیلیے کرکٹ کے دروازے بند کرنے کا مطالبہ کردیا











































