جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

اظہر علی نے ”ڈمی کپتان“ کا تاثر مسترد کر دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

اظہر علی نے ”ڈمی کپتان“ کا تاثر مسترد کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) : اظہر علی نے ”ڈمی کپتان“ کا تاثر مسترد کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ مینجمنٹ مل کر ٹیم منتخب کرتی اور میری رائے بھی شامل ہوتی ہے، کسی کو اس حوالے سے شک نہیں ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم میں اسٹارز کی عدم موجودگی کے سبب… Continue 23reading اظہر علی نے ”ڈمی کپتان“ کا تاثر مسترد کر دیا

کیوی کرکٹرز نے چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

کیوی کرکٹرز نے چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

آکلینڈ(نیوز ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے کا نیا عالمی ریکارڑ قائم ہو گیا۔جارج پائی سپر اسمیش نیوزی لینڈ کا اولین ٹی ٹوئنٹی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہے،آکلینڈ اور سینٹرل ڈسٹرکٹ کے درمیان ایڈن پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک میچ میں دونوں جانب سے… Continue 23reading کیوی کرکٹرز نے چھکوں کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک بیٹی کے باپ بن گئے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک بیٹی کے باپ بن گئے

میلبورن(نیوز ڈیسک ) سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک بیٹی کے باپ بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز ان کی اہلیہ کائیل کلارک نے مقامی ہسپتال میں بچی کو جنم دیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق بچی اور ماں دونوں صحت مند ہیں ¾واضح رہے کہ مائیکل کلارک نے ماڈل اور ٹی وی میزبان کائیل سے تین سال قبل… Continue 23reading سابق آسٹریلین کپتان مائیکل کلارک بیٹی کے باپ بن گئے

رمیز راجہ نے سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی جانب سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر شبہات سختی سے مسترد کردئیے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

رمیز راجہ نے سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی جانب سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر شبہات سختی سے مسترد کردئیے

کراچی (نیوز ڈیسک )مایہ ناز کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی جانب سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر شبہات سختی سے مسترد کردیے۔مائیکل وان نے ہونے والے تیسرے ون ڈے کے دوران پاکستان کے حوالے سے کہا تھا کہ تین رن آو¿ٹ اور کچھ مشکوک شاٹس ¾ایسا میں نے پہلے… Continue 23reading رمیز راجہ نے سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی جانب سے پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر شبہات سختی سے مسترد کردئیے

آل راونڈر شعیب ملک نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

آل راونڈر شعیب ملک نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

شارجہ (نیوز ڈیسک)کرکٹر شعیب ملک نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیاہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف4میچز کی سیریز کے تیسرے ون ڈ ے میں سابق کپتان شعیب ملک نے برطانوی کپتان این مورگن کو بولڈ کرکے ون ڈے کرکٹ میں اپنی150وکٹیں مکمل کیں جس کے ساتھ ہی وہ 6000ون ڈے رنز اور 150وکٹیں… Continue 23reading آل راونڈر شعیب ملک نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

پاکستان کرکٹ؛ ایک بار پھر” کوچ ہٹاو، ٹیم بچاو“ مہم شروع

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کرکٹ؛ ایک بار پھر” کوچ ہٹاو، ٹیم بچاو“ مہم شروع

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر ’کوچ ہٹاو¿، ٹیم بچاو¿‘ مہم شروع ہوگئی، سابق ٹیسٹ کرکٹرز جاوید میانداد اور سرفراز نواز نے وقار یونس کی فوری رخصتی کو ملکی کھیل کے مفاد میں بہترین قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ہاتھوں مسلسل دوسرے ون ڈے میں ناقص بیٹنگ، شرمناک شکست اور پلیئنگ الیون… Continue 23reading پاکستان کرکٹ؛ ایک بار پھر” کوچ ہٹاو، ٹیم بچاو“ مہم شروع

بارش کی وجہ سے بنگلور ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

بارش کی وجہ سے بنگلور ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

بنگلور(نیوز ڈیسک)بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان بنگلور میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چار دن بارش کی نذر ہو گئے اور اسے پانچویں دن بغیر کسی نتیجے کے ختم کر دیا گیا۔بھارت کی کرکٹ تاریخ میں شاید یہ پہلا موقع تھا جب کوئی ٹیسٹ میچ چار دن بارش کی نذر رہا اور… Continue 23reading بارش کی وجہ سے بنگلور ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل منگل کو شارجہ میں کھیلا جائے گاجب کہ کپتان اظہرعلی کو سیریز میں برتری کے ساتھ ٹیم کمبی نیشن کو درست کرنے کا چیلنج بھی درپیش ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ون ڈے میچزکی سیریز 1۔1 سے برابر اور دونوں ہی ٹیمیں اپنی برتری ثابت… Continue 23reading پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم،ٹیلرنے111سالہ ریکارڑ توڑدیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم،ٹیلرنے111سالہ ریکارڑ توڑدیا

پرتھ(نیو ڈیسک) نیوزی لینڈ کے مڈل آڈر بیٹسمین روس ٹیلر آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 290 رنز بنا کر 111 سالہ تاریخی ریکارڑ توڑنے کے ساتھ ساتھ ٹرپل سنچری سے محروم رہنے والے چھٹے کھلاڑی بھی بن گئے.روز ٹیلر آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 290 رنز بنا کرآؤٹ… Continue 23reading کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم،ٹیلرنے111سالہ ریکارڑ توڑدیا