’’ویلڈن یونس خان ‘‘ساتھیوں کا بھرپور خراج تحسین
اسلام آباد(نیوز یسک ) ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان کے اعزاز میں ٹیم نے ایک مختصر تقریب سجائی،اس موقع پر انھیں خراج تحسین پیش کیا گیا،منیجر انتخاب عالم نے انھیں شیلڈ پیش کی، دریں اثنا سینئر بیٹسمین محمد حفیظ نے بھی یونس خان کی خدمات کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading ’’ویلڈن یونس خان ‘‘ساتھیوں کا بھرپور خراج تحسین









































