دبئی: قومی کرکٹرز کی لیموزین میں سیر، نجی اسپتال کا افتتاح بھی کیا
دبئی(آن لائن)دبئی میں نجی ہسپتال کے افتتاح کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو لیموزین میں لے جایا گیا، کرکٹرز نے لیموزین میں دبئی کی سیر بھی کی اور تصاویر بھی اتروائیں۔ انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے امتحان سے قبل قومی کھلاڑی کافی خوشگوار موڈ میں ہیں۔ گرین شرٹس کو دبئی کے ایک… Continue 23reading دبئی: قومی کرکٹرز کی لیموزین میں سیر، نجی اسپتال کا افتتاح بھی کیا











































