جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

پاک بھارت سیریزمیں رکاوٹیں ختم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک بھارت سیریزمیں رکاوٹیں ختم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہندوستان کے خلاف اگلے ماہ سری لنکا میں کرکٹ سیریز کے انعقاد کے لیے حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کی تصدیق کردی۔پی سی بی کے اعلان کے مطابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سیریز کے انعقاد کی اجازت جمعرات کو دی تھی۔پی سی بی کا… Continue 23reading پاک بھارت سیریزمیں رکاوٹیں ختم

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اہم تبدیلی کا اعلان کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اہم تبدیلی کا اعلان کردیا

لندن(آن لائن)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ(ای ڈبلیو سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اہم تبدیلی لاتے ہوئے میچ سے قبل ٹاس کو غیر ضروری قرار دینے کا اعلان کردیا۔ای ڈبلیو سی بی کے گزشتہ روز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈومیسٹک کرکٹ کےا اگلے سیزن کے دونوں کاو¿نٹی چمپیئنز شپ کے مقابلوں میں… Continue 23reading انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اہم تبدیلی کا اعلان کردیا

پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ مشکلات کا شکار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ مشکلات کا شکار

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)ٹیسٹ کرکٹ کی ایک 138 سالہ تاریخ کا پہلا ڈے نائٹ میچ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایڈیلیڈ میں جاری ہے۔جمعے کو کھیل کے پہلے دن نیوزی لینڈ نے کپتان نے اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا اور اب سے کچھ دیر قبل تک مہمان ٹیم نے… Continue 23reading پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ مشکلات کا شکار

ٹیسٹ کرکٹ کی 138 سالہ تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

ٹیسٹ کرکٹ کی 138 سالہ تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا

ایڈیلیڈ/آسٹریلیا(آن لائن)ٹیسٹ کرکٹ کی 138 سالہ تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے . آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا اور نیوزیلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ ہر اعتبار سے یادگار اور تاریخ کے اوراق میں سنہرے حروف میں لکھا جائے گا کہ پہلی بار کوئی ٹیسٹ دن اور رات کی روشنی… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹ کی 138 سالہ تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا

مصباح الحق کی اہلیہ کے شاہدآفریدی سے متعلق ٹویٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا جانئے عظمیٰ خان نے آخر ایساکیا کہا؟

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

مصباح الحق کی اہلیہ کے شاہدآفریدی سے متعلق ٹویٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا جانئے عظمیٰ خان نے آخر ایساکیا کہا؟

لاہور(آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان نے ٹویٹ کی ہے کہ کاش شاہد آفریدی ٹک ٹک کرسکتے۔ واضح رہے رات کو پاکستان انگلینڈ سے پہلا ٹی ٹونٹی ہار گیا تھا اور اس میچ میں شاہد آفریدی کی کارکردگی مایوس کن رہی تھی۔ گوکہ انہوں نے کچھ دیر بعد… Continue 23reading مصباح الحق کی اہلیہ کے شاہدآفریدی سے متعلق ٹویٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا جانئے عظمیٰ خان نے آخر ایساکیا کہا؟

انگلینڈ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کے لئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

انگلینڈ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کے لئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک)انگلینڈ میں اگلے سیزن سے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تمام بلے بازوں اور مخصوص فیلڈرز کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی کر دیا گیا ہے۔انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اس اہم اقدام کا اعلان آسٹریلوی کرکٹر فل ہیوز کے انتقال کے تقریباً ایک برس بعد کیا ہے جب وہ گردن کے… Continue 23reading انگلینڈ میں فرسٹ کلاس کرکٹ کے لئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

کرکٹ سیریز،بھارتی حکومت کی اجازت کے بعد بھارتی میڈیا آگ بگولا ہوگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرکٹ سیریز،بھارتی حکومت کی اجازت کے بعد بھارتی میڈیا آگ بگولا ہوگیا

لاہور (آن لائن ) بھارتی حکومت نے بھی اپنے کرکٹ بورڈ کو پاکستان سے سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ بھارتی میڈیا نے پاک بھارت سیریز کو سبوتاژ کرنے کیلئے پراپیگنڈا شروع کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کھیلنے کے حوالے سے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب… Continue 23reading کرکٹ سیریز،بھارتی حکومت کی اجازت کے بعد بھارتی میڈیا آگ بگولا ہوگیا

کرکٹر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

کرکٹر محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور (نیوز ڈیسک)کرکٹر محمد حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیاگیا ۔ذرائع محمد حفیظ نے حالیہ انٹرویو میں محمد عامر سے متعلق بیانات دیے تھے ۔پاکستان کرکٹ بورنے محمد حفیظ کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ۔پاکستان کرکٹ بور ڈ نے حفیظ سے سات روز کے اندر جواب طلب کرلیاگیا۔

نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2015

نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں شروع ہوگیا ہے۔ میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ با قاعدہ آغاز ہوچکا ہے ، جہاں کیوی ٹیم نے 2.3اوورز کھیل کر 7رنز اسکور کیے… Continue 23reading نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ