شاہد آفریدی ٹی 20 میں زیادہ وکٹیں لینے والے بولر
دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔جمعے کو انگلینڈ کے خلاف دبئی میں شاہد آفریدی نے 4اوورز میں 15 رنز دے کر 3وکٹیں حاصل کیں۔شاہد آفریدی نے86وکٹیں 86میچوں میں حاصل کی ہیں۔یہ عالمی ریکارڈ ہے۔اس سے قبل یہ… Continue 23reading شاہد آفریدی ٹی 20 میں زیادہ وکٹیں لینے والے بولر











































